اہل بیت(ع) نیوز ایجسنی۔ابنا۔ قمر بنی ہاشم حضرت عباس(ع) کی مادر گرامی کے یوم وفات پر کربلا میں حرم امام حسین اور حرم حضرت عباس علیہما السلام میں خادمین حرمین نے مخصوص انداز میں مراسم عزاداری منعقد کئے۔

14 اپریل 2014 - 04:36